ہیڈلائنز


پیپلز پارٹی کسی ریٹائرڈ جنرل کو گورنر سندھ لگانے کے حق میں نہیں ہے، خورشید شاہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءخورشید شاہ نے کہا ہے کہ انہیں گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق کوئی علم نہیں ہے تاہم سندھ کا نیا گورنر کسی سیاسی شخصیت کو ہی ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی وفاق کا اختیار ہے اور اس معاملے پر پیپلز پارٹی سے بھی مشاورت ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق کوئی علم نہیں تاہم اگر گورنر تبدیل کیا گیا تو کسی سیاسی شخصیت کو ہی یہ ذمہ داری سونپنی چاہئے۔ پیپلز پارٹی کسی ریٹائرڈ جنرل کو گورنر سندھ لگانے کے حق میں نہیں ہے

Sunny

16°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 35%
Wind: SE at 6.44 km/h
Monday 10°C / 16°C Sunny
Tuesday 7°C / 13°C Rain
Wednesday 5°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ