ہیڈلائنز


بھارت سے متعلق گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، جنرل راحیل شریف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل نے کہا ہے کہ بھارت سے متعلق گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے آنے والے بیانات پر گھبرانے کی ضرورت نہیں اگر کسی قسم کی جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور اس میں مزید بہتری آئے گی۔

Sunny

16°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 35%
Wind: SE at 6.44 km/h
Monday 10°C / 16°C Sunny
Tuesday 7°C / 13°C Rain
Wednesday 5°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ