ہیڈلائنز


ماڈل ایان علی کیس کے اہم گواہ اور کسٹم آفیسر چوہدری اعجاز کو قتل کردیا گیا

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: ایان علی کیس کے اہم گواہ اور کسٹم آفیسر چوہدری اعجاز کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی کیس کے اہم ترین گواہ چوہدری اعجاز کو راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کھبہ میں ڈکیتی مزاحمت کر قتل کردیا گیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جب کہ کسٹم افسر چوہدری اعجاز کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چوہدری اعجاز کسٹم ویئر ہاؤس انچارج تھے اور ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس میں سب سے اہم گواہ تھے، ایان علی سے برآمد ہونے والی تمام رقم چوہدری اعجاز ہی کے پاس تھی۔

راولپنڈی: ایان علی کیس کے اہم گواہ اور کسٹم آفیسر چوہدری اعجاز کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل ایان علی کیس کے اہم ترین گواہ چوہدری اعجاز کو راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کھبہ میں ڈکیتی مزاحمت کر قتل کردیا گیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جب کہ کسٹم افسر چوہدری اعجاز کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چوہدری اعجاز کسٹم ویئر ہاؤس انچارج تھے اور ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس میں سب سے اہم گواہ تھے، ایان علی سے برآمد ہونے والی تمام رقم چوہدری اعجاز ہی کے پاس تھی۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 69%
Wind: E at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ