ہیڈلائنز


سانحہ مستونگ، نواز حکومت کا ’’کل جماعتی کانفرنس‘‘ بلانے کا روایتی فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی بلوچستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے دوران رواں ہفتے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کو فون کیا اور سانحہ مستونگ پر دلی غم اور دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے وزیراعلی بلوچستان سے صوبے میں امن و امان سے متعلق بات چیت کی جب کہ اس موقع پر رواں ہفتے کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔

Clear

28°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: W at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ