ہیڈلائنز


ماڈل ایان علی کیخلاف منی لاندڑنگ کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی گئی

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ واقعہ کے خلاف وکلاء کی ہڑتال کے باعث ماڈل ایان علی کو منی لانڈرنگ کیس میں آج عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ ڈیوٹی جج نے تفتیشی ٹیم کو آئندہ پیشی کے موقع پر ٹرائل کورٹ میں ماڈل ایان علی کے خلاف حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کردی۔

Clear

28°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: W at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ