ہیڈلائنز


’’سیس بل 2015ء ‘‘سینیٹ میں کثرت رائے سے منظور

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد……گیس انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ ’’سیس بل 2015ء‘‘ سینیٹ میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل 2015ء پر عمل درآمد کے جائزے کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ بل کی منظوری کے دوران تحریک انصاف، اے این پی، ایم کیو ایم،بی این پی عوامی اور مسلم لیگ ق نے ایوان سے واک آؤٹ کیا ہے۔  
Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 71%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 26°C / 31°C Sunny
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ