ہیڈلائنز


پاکستان کا بھارت سے سفارتی تعلقات میں بتدریج کمی کی پالیسی اختیار کرنے کا عندیہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بھارت سے تعلقات کےلیے اپنی موجودہ سفارتی پالیسی پرنظرثانی کرنے کاعندیہ دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت جلد بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے پاکستان میں امن و امان کی صورت حال خراب کرنے اور مختلف گروپس کو سپورٹ کرنے کے معاملے اور موجودہ سفارتی پالیسی پر پارلیمانی جماعتوں اور اہم اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لے گی اور امکان ہے کہ حکومت بھارت سے سفارتی تعلقات میں بتدریج کمی کی پالیسی اختیار کرسکتی ہے۔

Mostly clear

6°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 79%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ