ہیڈلائنز


چوہدری نثار کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر "ایگزیکٹ" کیخلاف تحقیقات کا حکم

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں کام کرنے والی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کی جانب سے جعلی ڈگریاں فروخت کرنے پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایف آئی کو حکم دیا ہے جب کہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ملکی بدنامی کا باعث بننے والے اسکینڈل کی فوری تحقیقات کی جائے۔ واضح رہے کہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے ’’ایگزیکٹ‘‘ نامی پاکستانی سافٹ ویئرکمپنی کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ “ایگزیکٹ” کمپنی مبینہ طورپر جعلی آن لائن ڈپلومے اور ڈگریوں کی پیشکش کرکے سالانہ اربوں روپے کما رہی ہے۔

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 43%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Sunday 24°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 24°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 30°C Sunny
Wednesday 25°C / 31°C Sunny
Thursday 24°C / 31°C Sunny
Friday 26°C / 30°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 31°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ