ہیڈلائنز


نوازحکومت کا عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ پر بجلی 3روپے یونٹ تک مہنگی کرنیکا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے دباؤ پر آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں بجلی کے صارفین کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے سے ملک بھرمیں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2سے 3روپے اضافہ ہوجائے گا۔ ذرائع کے مطابق سبسڈی کے خاتمے سے حکومت کو 2ارب روپے سے زائدکی بچت ہوگی۔ حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤپر بجلی کی قیمتوں پردی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

Mostly clear

6°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 94%
Wind: NNE at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 11°C Mostly cloudy
Thursday 5°C / 12°C Mostly cloudy
Friday 4°C / 12°C Sunny
Saturday 5°C / 13°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Sunny
Monday 9°C / 16°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ