ہیڈلائنز


مرسی کی سزائے موت پر چارسو خاموشی ہے، اسلامی بھائی کہاں ہیں؟ ریحام خان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ شہ سرخیوں میں مرسی کی سزائے موت کی خبرں پر چارسو خاموشی ہے۔ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پراپنے پیغام میں کہاکہ مرسی کی سزائے موت کی خبروں پرہر طرف خاموشی طاری ہے، اسلامی بھائی کہاں ہیں؟۔ اس سے قبل عمران خان نے بھی اپنے ایک بیان میں مصر کے سابق صدر مرسی کو سزائے موت دیئے جانے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ مرسی کی سزائے موت کا فیصلہ نہ صرف مصر کے لیے بلکہ اس کی جمہوریت کے لیے بھی برا شگون ہے۔

Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: SE at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ