ہیڈلائنز


میں نہیں بلکہ ذوالفقار مرزا بلیک واٹر کے ایجنٹ ہیں، رحمان ملک

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے ذوالفقار مرزا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بلیک واٹر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ بلیک واٹرکے ایجنٹ ہیں جس نے اپنی پرائیویٹ فورس بنا رکھی ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمن ملک نے کہا کہ کراچی کے افسوسناک واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے اور ملوث افراد کو سامنے لایا جائے، براہمداغ بگٹی کو بھارتی پاسپورٹ را نے جاری کرایا تھا، کراچی دہشت گردی میں بھی را کے ملوث ہونے کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ کراچی میں عالمی سازش کے تحت حالات کو خراب کیا جا رہا ہے۔

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: E at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ