ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف نے کراچی تا اسلام آباد گرین لائن ٹرین منصوبے کا افتتاح کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کراچی سے اسلام آباد چلنے والی گرین لائن ٹرین کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ربن کاٹ کر ٹرین کا افتتاح کیا جب کہ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اداروں کی کارکردگی حکومت کی کارکردگی ہوتی ہے، پہلے دن سے مخصوص اداروں پر خاص توجہ دے رہے ہیں جب کہ گرین لائن منصوبے پر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہیں۔

Clear

28°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: W at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ