ہیڈلائنز


الیکشن کمیشن نے این اے 125 پر خواجہ سعد رفیق کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 125 پر خواجہ سعد رفیق کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے انتخابی بے ضابطگیوں کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کو نشست پر دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ سنایا تھا جس کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان کی بحالی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا جب کہ الیکشن کمیشن نے پی پی 155 پر میاں نصیر کی بھی بحالی کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں انتخابی بے ضابطگیوں کے باعث الیکشن ٹریبونل نے خواجہ سعد رفیق کی نشست پر دوبارہ انتخاب کرانے کا فیصلہ سنایا تھا۔

Mostly clear

26°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 87%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Sunday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 26°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 24°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ