ہیڈلائنز


بینظیر قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کا وڈیو بیان ریکارڈ کرنیکا حکم

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کا امریکا سے ہی وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانیکے احکامات جاری کردیئے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور ڈی سی او راولپنڈی کو مارک سیگل کا وڈیو بیان ریکارڈ کرنے کے لئے تمام ضروری انتظامات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بم ڈسپوزل اسکواڈکے اہلکار فضل الہیٰ کی گواہی ترک کردی  جب کہ 18 مئی کو مزید 5 گواہوں کوطلب کر لیا۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ