ہیڈلائنز


چوہدری نثار کی رہائش گاہ کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار،تعلق وزیرستان سے ہے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی رہائش گاہ کے باہر سے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار شخص کا تعلق وزیرستان سے بتایا گیا ہے جو کچھ عرصے سے وزیر داخلہ کی ذاتی رہائش گاہ کے سامنے موجود ہوٹل میںقیام پذیر تھا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے گرفتار شخص سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Clear

12°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 58%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Mostly cloudy
Friday 10°C / 19°C Sunny
Saturday 10°C / 20°C Sunny
Sunday 16°C / 20°C Partly cloudy
Monday 15°C / 17°C Mostly sunny
Tuesday 11°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ