ہیڈلائنز


افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن، پاکستان کے دشمن افغانستان کے دشمن ہیں، جنرل شریف

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: چیف آف آرمی جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن اور پاکستان کے دشمن افغانستان کے دشمن ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کو ایک ہفتے میں طور خم جلال آباد کیرج وے کی تعمیر شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کے دورہ افغانستان کے دوران جنرل راحیل شریف نے تعطل کے شکار طور خم جلال آباد کیرج وے منصوبے کو بحال کرکے اس پر تعمیراتی کام جلد شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Mostly cloudy

27°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 83%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 26°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ