ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں فوج کے پیشہ ورانہ امور اور ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس کے دوران عسکری قیادت کی جانب سے فوج کے پیشہ ورانہ امور کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ کانفرنس کے دوران ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورت حال جب کہ شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور نقل مکانی کرنے والوں کی دوبارہ اپنے آبائی علاقوں میں آباد کاری کے معاملات پر بھی تفصیلی غور کیا جا رہا ہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Partly cloudy

35°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 25%
Wind: SE at 17.70 km/h
Wednesday 25°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 33°C Sunny
Friday 30°C / 36°C Sunny
Saturday 26°C / 40°C Sunny
Sunday 30°C / 43°C Sunny
Monday 31°C / 41°C Mostly sunny
Tuesday 33°C / 39°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ