ہیڈلائنز


جنرل راحیل شریف کا سعودی شہزادہ محمد بن نائف کو فون، ولی عہد بننے پر مبارکباد

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی شہزادہ محمد بن نائف سے ٹیلی فونک گفتگو میں انہیں ولی عہد بننے پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہزادہ محمد بن نائف سے ٹیلی فونک گفتگو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انہیں ولی عہد بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جب کہ اس موقع پر آرمی چیف اور سعودی شہزادے کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

Mostly sunny

30°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 65%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ