ہیڈلائنز


ایک ہی وقت میں نظام صلوۃ، تمام مسالک کا اتفاق

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک ہی وقت میں نظام صلوۃ کی تمام مسالک نے حمایت کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں ایک ہی وقت میں نظام صلوۃ رائج کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ جس کا اطلاق جعمہ کے روز سے ہوجائے گا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی کے پیش نظر تمام مسالک ایک ہی وقت میں اذان دیں گے اور ایک ہی وقت میں نماز ادا کریں گے۔ اس نظام صلوۃ کو شیعہ سنی سمیت تمام مسالک نے قبول کرتے ہوئے، حکومتی فیصلے کی تائید کی ہے۔ ایم ڈبلیو ایم، سنی مسالک کے علماکرام سمیت لال مسجد کے ترجمان نے بھی حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 61%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 10°C / 19°C Mostly sunny
Saturday 11°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Sunny
Tuesday 11°C / 17°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ