ہیڈلائنز


اسلام آباد میں رینجرز کے لانس نائیک نے خود کشی کرلی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں رینجرز اہلکار نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بری امام کیمپ میں تعینات رینجرز اہلکار لانس نائیک خالد نے خود کو گولی مار دی۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے رینجرز اہلکار کو فوری طور پر پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ رینجرز حکام کا کہنا ہے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 72%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ