ہیڈلائنز


یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل سستا، ہائی اوکٹین اور مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث یکم مئی سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں یکم مئی سے ملک میں پٹرول 1.67 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.21 فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے تاہم ہائی اوکٹین 7.20، مٹی کا تیل 1.60 اور لائٹ ڈیزل 2.35 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 54%
Wind: NNE at 11.27 km/h
Tuesday 7°C / 12°C Partly cloudy
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 8°C / 15°C Partly cloudy
Sunday 9°C / 13°C Mostly cloudy
Monday 7°C / 13°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ