ہیڈلائنز


کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی الیکشن میں عوام نے پھر (ن) لیگ پر اعتماد کیا، وزیراعظم

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور/اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور رہنماؤں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ(ن) پر اعتماد کا اظہار کیا۔حکومت عوام کے توقعات پر پوری اترے گی۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا۔ منتخب حکومت عوام کی توقعات پر پوری اترنے کیلیے شب و روزمحنت جاری رکھے گی۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے لیگی امیدواروں کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹی کی پالیسیوں پر عوام کے بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔

Partly cloudy

8°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 53%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 11°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 8°C / 16°C Sunny
Tuesday 9°C / 16°C Partly cloudy
Wednesday 7°C / 13°C Sunny
Thursday 7°C / 14°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ