ہیڈلائنز


وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف اہم دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب کےشہر ریاض پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف اور سعودی وزیر دفاع نے وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نواز شریف کو سعودی عرب پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت دوران پرواز طیارے میں یمن کی صورتحال پر اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف، وزیر دفاع، طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ نے شرکت کی۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 61%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 10°C / 19°C Mostly sunny
Saturday 11°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Sunny
Tuesday 11°C / 17°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ