ہیڈلائنز


بجلی 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنیکا نوٹیفکیشن جاری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 42 پیسے کمی کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس کا اطلاق مئی کے واجبات میں ہوگا، بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو آئندہ ماہ 25 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق 50 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے اور کے الیکٹرک صارفین کے علاوہ بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 68%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 23°C / 31°C Sunny
Sunday 24°C / 29°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ