ہیڈلائنز


چین اور پاکستان اسٹریٹجک پارٹنر اور دونوں کا مستقبل مشترک ہے، صدر شی چن پنگ

Written by | روزنامہ بشارت

چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کا مستقبل مشترک ہے دونوں ممالک کے تعلقات کو عملی اقدامات کے ذریعے مزید مستحکم کریں گے۔
اس موقع پر چین کے صدر شی چن پنگ کا کہنا تھا کہ یہ ان کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے، پاکستانی قیادت سےمل کر انہیں بہت خوشی ہوئی، دونوں ممالک کےدرمیان دوطرفہ تعاون پربات چیت ہوئی، پاکستان کے ساتھ تعلقات کو عملی اقدامات کے ذریعے مزید مستحکم کریں گے،چین اور پاکستان اسٹریٹجک پارٹنر ہیں ہم دونوں کا مستقبل مشترک ہے، انہوں نے کہا کہ چین دہشت گردی کے خاتمے کی پاکستان کی کوششوں کو سراہتاہے، دونوں ممالک دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تعاون کررہے ہیں۔ انفرا اسٹرکچر میں بہتری سے پاکستان دہشت گردی کے خلاف بہتر کوششیں کرسکے گا۔

Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ