ہیڈلائنز


معیشت کی بہتری کیلئے نواز حکومت تمام اقدامات کر رہی ہے، صدر ممنون حسین

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ زراعت اور قدرتی وسائل معیشت کی بہتری کے لئے اہم کردار ادا کرتے ہیں اور حکومت اس سلسلے میں تمام اقدامات کررہی ہے۔ اسلام آباد میں” زراعت اور قدرتی وسائل ، مشکلات اور اصلاحات” کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب کے دوران صدر ممنون حسین نے کہا کہ زراعت اور قدرتی وسائل غربت کے خاتمے کے محرک کے طور پر معیشت کی بہتری کے لئے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ حکومت معیشت کی بہتری، غربت میں کمی ، خوراک کے تحفظ ، انسانی وسائل کی ترقی اور قدرتی وسائل کی تلاش کے لئے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے۔

ممنون حسین

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 58%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 23°C / 31°C Sunny
Sunday 23°C / 31°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ