ہیڈلائنز


وزیراعظم نے انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے انتخابی دھاندلی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن کے لئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی قانونی ٹیم میں خالد انور، خواجہ حارث، اشتر اوصاف علی اور مخدوم علی خان شامل ہیں جب کہ وزیراعظم کے دو معاونین خصوصی خواجہ ظہیر احمد اور بیرسٹر ظفر اللہ اضافی معاونت کریں گے، ٹیم کی سربراہی خالد انور کریں گے۔ قانونی ٹیم عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کے جواب دے گی۔

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 82%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ