ہیڈلائنز


سابق سی آئی اے اسٹیشن چیف پر امریکی ڈرون حملوں کے مقدمے کا حکم

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو ڈرون حملوں کا مقدمہ سی آئی اے کے سابق اسٹیشن چیف کے خلاف درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فاٹا کے رہائشی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ میر علی میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں ان کے عزیز واقارب جاں بحق ہوئے تھے جس پر عدالت نے آئی جی اسلام آباد طاہر عالم کو پیش ہونے کا حکم دیا، طاہر عالم نے عدالت میں ڈرون حملے کے حوالے سے مختلف معلومات پیش کیں جس کے بعد عدالت نے سی آئی اے کے سابق اسٹیشن چیف کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 53%
Wind: E at 11.27 km/h
Tuesday 7°C / 13°C Mostly sunny
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 8°C / 15°C Mostly sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ