ہیڈلائنز


سری لنکا کے صدرمیتھری پالا سری سینا اسلام آباد پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد……….. سری لنکا کے صدرمیتھری پالا سری سینا اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم نوازشریف نے سری لنکن صدر کا ایئرپورٹ پراستقبال کیا۔ میتھری پالا سری سینا پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچے۔ سری لنکا کے نو منتخب صدر کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ وہ تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ