ہیڈلائنز


ایم کیو ایم کالعدم تنظیم نہیں بلکہ ایک سیاسی حقیقت ہے، مولانا فضل الرحمان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا جرائم پیشہ مافیا سے اظہار لاتعلقی خوش آئند ہے۔ اپنے ایک بیان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ کوئی کالعدم تنظیم نہیں بلکہ ملک کی ایک سیاسی حقیقت ہے اور اپنی یہ حیثیت برقرار بھی رکھے گی، ایم کیو ایم کا جرائم پیشہ مافیا سے اظہار لاتعلقی خوش آئند ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کراچی میں معصوموں کا خون بہانے والے لوگوں کے مقدمے فوجی عدالتوں میں بھیجے جانے چاہئیں۔

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 48%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 24°C / 31°C Sunny
Sunday 24°C / 29°C Sunny
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ