ہیڈلائنز


صولت مرزا کے بیان پر ایم کیو ایم کے 8 رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی: وفاقی حکومت نے صولت مرزا کے بیان کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے آٹھ رہنماؤں کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے صولت مرزا کے بیان کے متحدہ آٹھ رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت اس حوالے سے جلد ایف آئی اے کو ہدایات جاری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری، حیدر عباس رضوی، واسع جلیل، خالد مقبول صدیقی، وسیم اختر، عامر خان اور سیف عباس کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNE at 11.27 km/h
Monday 22°C / 29°C Sunny
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 25°C / 31°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ