ہیڈلائنز


برطانیہ کو الطاف حسین کیخلاف کارروائی کیلئے اور کتنے ثبوت چاہئیں، شیریں مزاری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ صولت مرزا نے اپنے بیان میں الطاف حسین کی حقیقت بتا دی ہے اب برطانوی حکومت کو الطاف حسین کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے اور کتنے ثبوت چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ صولت مرزا الطاف حسین کے خلاف ثبوت ہے اب برطانوی حکومت کو چاہیے کہ وہ الطاف حسین کے خلاف کاروائی کریں۔ اس سے پہلے صولت مرزا نے پھانسی سے قبل ریکارڈ کرائے گئے بیان میں کہا تھا کہ الطاف حسین لوگوں کو استعمال کرکے ٹشو کی طرح پھینک دیتا ہے۔ انہوں نے جو کیا اس پر وہ قوم سے معافی مانگتے ہیں۔

Cloudy

22°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 37%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 14°C Scattered showers
Sunday 11°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 14°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy
Friday 13°C / 16°C Scattered showers

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ