ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف کا گلگت بلتستان میں خطرناک قیدیوں کی کڑی نگرانی کا حکم

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان جیل سے خطرناک دہشت گرد کے فرار ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے گلگت بلتستان حکومت سے کہا ہے کہ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک اور ہائی پروفائل ملزمان کی کڑی نگرانی کی جائے اوران کو محفوظ مقامات پر منتقل کرکے سیکیورٹی انتظامات بہترکیے جائیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ جیلوں کی سیکیورٹی کے لئےانتظامات موثربنائے جائیں اور ہائی پروفائل قیدیوں کو محفوظ جگہوں پر منتقل کیاجائے ۔وفاقی حکومت نے خبردارکیا ہے کہ آئندہ جیلوں سے قیدیوں کے فرار جیسا واقعہ پیش آیا توسینئر حکام براہ راست ذمہ دار ہوں گے۔

Clear

24°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 53%
Wind: W at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Mostly sunny
Tuesday 24°C / 30°C Mostly sunny
Wednesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ