ہیڈلائنز


پاکستان کے 6 تاریخی مقامات اوریادگاروں کو اقوام متحدہ نے ورلڈ ہیریٹیج سائٹس قرار دیدیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان کے 6 تاریخی مقامات اوریادگاروں کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکونے ورلڈ ہیریٹیج سائٹس قرار دیدیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذرائع کے مطابق ان موئن جودڑوکے تاریخی کھنڈرات،ٹیکسلا کے تاریخی کھنڈرات،تخت بھائی میں بدھست کھنڈرات اورسری بہوال،مردان کے ساتھ والا شہر، مکلی ٹھٹھہ میں موجودتاریخی یادگاریں،قلعہ لاھور شالیمار باغ، قلعہ روہتاس جہلم شامل ہیں، یونیسکوورلڈہیریٹیج سائٹس کے تحفظ کے لئے10 کروڑروپے سے زائدرقم بھی مختص کی ہے، آثار قدیمہ کے تحفظ کے لئےواٹر اینڈ سوایل انوسٹی گیشن لیبارٹری ڈبلیواے ایس آئی ایل موئن جودڑو میں سائنٹفیک لیبارٹری کا قیام،پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجیکل ٹریننگ اینڈریسرچ پراناقلعہ لاہورپی آئی اے ٹی آرلاہورقلعہ لاہورشالیمارباغ رانی گھات اورسوات کی بدھست سائٹس کا تحفظ اور ڈاکومنٹیشن، مکلی ہلزٹھٹھہ میں واقع یادگاروں کے تحفظ کے لیے ماسڑپلان شامل ہیں۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 51%
Wind: NNE at 11.27 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 22°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 27°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 18°C / 26°C Sunny
Thursday 22°C / 26°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ