ہیڈلائنز


سیکیورٹی اداروں کی تجویز پر وفاقی حکومت نے پھانسی پرعائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کردی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: حکومت نے پھانسی پرلگی غیر اعلانیہ پابندی ختم کردی جس کے بعد ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد مجرموں کو پھانسی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے چند روزقبل وزیراعظم کوتجویزدی تھی کہ پھانسی پرپابندی ختم کی جائے جس کے بعد انہوں اس کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اورگلگت بلتستان کی حکومتوں کوپھانسی کی سزا پرعملدرآمد کرنے کا حکم نامہ بھی جاری کردیا۔

Mostly clear

24°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 90%
Wind: ESE at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ