ہیڈلائنز


پیپلز پارٹی کیجانب سے سینیٹر روبینہ خالد کو بطور ڈپٹی چیئرپرسن سینیٹ لائے جانیکا امکان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹر روبینہ خالد کو سینیٹ میں بطور ڈپٹی چیئرپرسن لائے جانے کا امکان ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے مختلف ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے سینیٹر روبینہ خالد کو سینیٹ میں بطور ڈپٹی چیئرپرسن لائے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے پیپلزپارٹی دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی سے مشاورت کریگی۔ ذرائع کے مطابق، پیپلزپارٹی میں چیئرمین سینیٹ کیلئے تاحال کسی نام پر اتفاق نہیں سکا۔ چیئرمین کے عہدے کیلئے فاروق ایچ نائیک، رحمان ملک، تاج حیدر اور رضا ربانی کے ناموں پر بھی مشاورت جاری ہے۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 63%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 29°C Sunny
Sunday 24°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 31°C Sunny
Wednesday 23°C / 31°C Sunny
Thursday 26°C / 30°C Sunny
Friday 25°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ