ہیڈلائنز


وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے امریکی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے اسلام آباد میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جہاں خطے میں امن و امان کی صوتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا دوسری جانب ملاقات میں افغان طالبان سے مذاکرات پربھی بات چیت ہوئی۔ ملاقات کے دوران امریکی سفیررچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ چودھری نثار کے حالیہ دورہ امریکا کودونوں ممالک کے لیے نہایت کامیاب قراردیا جبکہ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے امریکا میں کانفرنس کا انعقاد قابل ستائش ہے۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ