ہیڈلائنز


دہشتگردی اور شدت پسندی پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، وزیراعظم نواز شریف

Written by | روزنامہ بشارت

ریاض: وزیراعظم نواز شریف کی ریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان سیکیورٹی اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب میں ہیں، جہاں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود سے انہوں نے ملاقات میں اتفاق کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب سیکیورٹی، توانائی، تجارت، سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون مزید بڑھائیں گے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور شدت پسندی پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں۔

Partly cloudy

8°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 61%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 8°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ