ہیڈلائنز


(ن) لیگی ارکان اسمبلی اجلاسوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیراعظم نواز شریف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے ملک بھر سے مسلم لیگ (ن) کے منتخب ارکان کو رواں ہفتے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کی حیثیت سے کہا ہے کہ 5 مارچ کو سینیٹ انتخابات ہورہے ہیں۔ اس لئے ملک بھر سے مسلم لیگ (ن) منتخب ارکان رواں ہفتے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اجلاسوں میں شرکت کو یقینی بنائیں۔ واضح رہے کہ 5 مارچ کو ملک بھر کی چاروں صوبائی اسمبلیاں سینیٹ کی 52 خالی نشستوں پر امیدواروں کا انتخاب کریں گی۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly cloudy

30°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 63%
Wind: SE at 11.27 km/h
Wednesday 22°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 26°C Thunderstorms
Friday 22°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 31°C Sunny
Sunday 26°C / 31°C Thunderstorms
Monday 22°C / 30°C Thunderstorms
Tuesday 24°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ