ہیڈلائنز


نواز حکومت نے 22ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں کی مخالفت کے بعد 22ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ حکومت نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین مں ترمیم کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت انتخابی عمل خفیہ کے بجائے ’شو آف ہینڈ‘ کے ذریعے کرانا تھا۔ حکومت نے پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں کی مخالفت کے بعد 22 آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش نہیں کیا جائے گا۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 41%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 12°C / 21°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 18°C Sunny
Wednesday 13°C / 17°C Sunny
Thursday 13°C / 16°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ