ہیڈلائنز


ارکان قومی اسمبلی کو سالانہ 20 ایئر ٹکٹ کے مساوی نقد رقم دینے کی سفارش

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے ارکان قومی اسمبلی کو سالانہ20 بزنس کلاس ایئر ٹکٹ کی جگہ اس کے مساوی نقد رقم دینے کی سفارش کردی۔ کمیٹی نے ای آفس سسٹم سے متعلق پی ٹی سی ایل سے ڈیٹا ہاؤس سسٹم بنانے کا معاہدہ منسوخ کرکے این ٹی سی کے ذریعے ڈیٹا ہاؤس سینٹر بنانے کی بھی ہدایت کی ہے، اجلاس چیئرمین میاں عبدالمنان کی زیر صدارت ہوا، جس میں ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں و الاؤنسز کے ایکٹ 1974 میں ترامیم کےبل2015 کا جائزہ لیا گیا۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 65%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 30°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 27°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ