ہیڈلائنز


لاہور، پشاور میں قونصل خانے بند نہیں کیے، ترجمان امریکی سفارت خانہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے لاہور اور پشاور میں قونصل خانے بند ہونے کی تردید کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیا میں آنے والی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ لاہور اور پشاور میں امریکی قونصل خانے بدستور کام کر رہے ہیں لیکن لاہور اور پشاور کے امریکی قونصل خانوں میں کچھ عرصے سے قونصلر سروسز فراہم نہیں کی جا رہی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کراچی اور اسلام آباد میں امریکی قونصل خانہ قونصلر سروسز سمیت تمام خدمات فراہم کر رہا ہے۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 83%
Wind: SE at 6.44 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ