ہیڈلائنز


پشاور اور لاہور میں قائم امریکی قونصل خانے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے منع کردیا ہے، محکمہ خارجہ سے جاری سفری ہدایت نامے کے مطابق امریکا نے پشاور اور لاہور میں اپنے قونصل خانے عارضی طور پر بند کردیئے ہیں۔ تاہم اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ اور کراچی میں امریکی قونصل خانہ معمول کے مطابق اپنی خدمات فراہم کرتے رہیں گے۔ امریکی شہریوں کو یہ ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں کہ وہ پاکستان میں عوامی اجتماعات میں شرکت سے گریز کریں، امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے علاوہ سعودی عرب اور الجزائر کے لیے بھی سفری ہدایات جاری کی ہیں۔

Cloudy

7°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 77%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ