ہیڈلائنز


اگر گلگت بلتستان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، تحریک انصاف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نےدھمکی دی ہے کہ اگر گلگت بلتستان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا تو وہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ گورنر گلگت بلتستان کی پریس کانفرنس کے رد عمل میں ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں کسی صورت دھاندلی نہیں ہونے دینگے۔ دو ہزار نو آرڈر میں ترمیم نامنظور ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان حکومت کو ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے چلایا جا رہا ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ نون کی مقامی قیادت کو نااہل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان مقامی شہری ہونا چاہئے تھا۔ برجیس طاہر کی بطور گورنر تعیناتی غیر قانونی ہے۔

Mostly clear

24°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 90%
Wind: ESE at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ