ہیڈلائنز


عمران خان بھگوڑوں کو ری سائيکل کرکے اپنی پارٹی بنا رہے ہیں، پرویز رشید

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: عمران خان کوئی بیان دیں اور پرویز رشید کی جانب سے اس کا جواب نہ آئے یہ ہو نہیں سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ ہے کہ عمران خان خيبرپختونخوا کی طرح گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے عوام کو بھی بھول جائيں گے۔ وفاقی وزير پرويز رشيد کا کہنا تھا کہ عمران خان کو گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے الیکشن کے موقع پر ہی جماعت بنانے کا خیال آیا، بولے کپتان دیگر جماعتوں کے بھگوڑوں کو ری سائيکل کرکے اپنی پارٹی بنارہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے کسی متوسط طبقے کے لیڈر کو سینیٹ کا ٹکٹ نہیں دیا، وفاقی وزیر نے يہ الزام بھی لگايا کہ ایک ٹکٹ آزاد کشمیر میں افسر شاہی کو خریدنے کیلئے رشوت کے طور پر دیا گیا ہے۔

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 51%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 24°C / 31°C Sunny
Sunday 24°C / 29°C Sunny
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ