ہیڈلائنز


پاکستانی عوام کو حرام اجزاء والی اشیاء کھلانے کا ہولناک انکشاف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستانی عوام کو حرام اجزاوالی اشیاء کھلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے 23 اشیاء کی فہرست پیش کردی۔  حرام اجزاء کی فہرست قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی گئی۔ ایڈیشنل سیکرٹری میاں اعجاز نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب 67 فیصد اشیاء میں حرام اجزاء ہیں۔ حلال اتھارٹی نہ ہونے سے عوام حرام اشیاء کھانے پرمجبور ہیں۔ بریفنگ میں انہوں نے مزید کہا کہ چپس، دہی، پیزا، چکن، نوڈلز و دیگر اشیاء شامل ہیں جو ہالینڈ، اسپین، برطانیہ، امریکا، فرانس، ڈنمارک، انڈونیشیا سے آتی ہیں۔ قائمہ کمیٹی نے حرام اشیاء کی فروخت پرپابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے 26 فروری کو وفاقی اور تمام صوبائی حکام کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

Mostly sunny

20°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 41%
Wind: W at 6.44 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ