ہیڈلائنز


پشاور میں مساجد اور مدارس سے 450 سے افغان پیش امام برطرف

Written by | روزنامہ بشارت

پشاور: پشاور میں مساجد اورمدارس سے ساڑھے چارسو سےزیادہ افغان پیش اماموں کو ہٹا کر ان کی جگہ مقامی پیش امام مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ جن کا تقرر مقامی افراد نے کیا تھا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق نومبر ۲۰۱۴ء سے جنوری ۲۰۱۵ء کے دوران پشاور میں قائم ۵۰۱ مدارس اور مساجد کے کوائف معلوم کئے گئے۔ جہاں افغان باشندے پیش امام کی حیثیت سے کام کررہے تھے۔ ان کا تقرر مقامی افراد نے کیا تھا۔ پولیس نے ۴۵۹ پیش اماموں کو ہٹا کر ان کی جگہ مقامی پیش امام مقرر کردیئے۔ اس عمل میں پولیس کو مقامی عمائدین کا تعاون حاصل رہا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق اس وقت ۴۲ افغان پیش امام مختلف مدارس اور مساجد میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں، جنہیں جلد ہٹا دیا جائے گا۔

Partly cloudy

24°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 88%
Wind: E at 17.70 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ