ہیڈلائنز


معاشی شہ رگ کراچی کو دہشتگردی سے پاک کیا جائے، ، علامہ طاہرالقادری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے، پارلیمنٹ زندہ انسانوں کا قبرستان ہے جہاں عوام کی کوئی بات نہیں کرتا، مکہ سے اسلام آباد میں پارٹی کارکنوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا کہ معاشی شہ رگ کراچی کو دہشتگردی سے پاک کیا جائے، ملک بھر میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کی ضرورت ہے، ان کا کہنا تھا کہ بچوں کی چاکلیٹ پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے، دو سو ارب روپے کے نئے ٹیکس معاشی دہشتگردی ہے، طاہرالقادری نے کہا کہ کارکن حوصلہ رکھیں، صحت یابی کے بعد جلد ان کے درمیان ہوں گا، ظالمانہ نظام کیخلاف تحریک جہاں رکی تھی وہیں سے دوبارہ شروع کی جائے گی۔

Mostly sunny

30°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 63%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ