ہیڈلائنز


پارٹی کیساتھ اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، مخدوم امین فہیم

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کے ناموں پر پارلیمانی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے اپنی جماعت کی پارلیمانی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے ساتھ اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، جبکہ سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے حوالے سے پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے رابطے میں رہے ہیں۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 20°C Partly cloudy
Friday 11°C / 18°C Rain
Saturday 11°C / 12°C Scattered showers
Sunday 11°C / 15°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ