ہیڈلائنز


سرکاری اجلاس کے دوران رہنما پیپلز پارٹی نوید قمر کے کھانے سے لال بیگ برآمد

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے سربراہ سید نوید قمر کے کھانے سے لال بیگ نکل آیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس کے دوران نوید قمر کو کھانے میں سینڈوچ پیش کیا گیا جس میں سے لال بیگ نکل آیا جسے انہوں نے کھانے سے انکار کردیا اور سخت برہمی کا اظہار کیا۔ دوسری جانب سینڈوچ سے لال بیگ نکلنے پر کمیٹی کنوینر نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

Cloudy

21°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 34%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Wednesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Scattered showers
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 8°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 17°C Cloudy
Tuesday 11°C / 16°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ